اپنا مزاق بنوانے کا سسٹم اب ختم کریں

فیصل شہزاد چغتائی
By -
0
اپنا مزاق بنوانے کا سسٹم اب ختم کریں اور قوم کو تربیت دیں انہیں پتہ ہونا چاھیے کہ کیوں اور کس کے لیے احتجاج کیا جا رھا ہے اس سے کیا فوائدہ ہوگا، بات صادق آباد سے نکلی والی ریلی کی ہو یا اسلام آباد میں دھرنے کی،. بغیر تیاری و تربیت کے کچھ ممکن نہیں،. تیاری مطلب کہ جس مقصد کے لیے نکل رہے ہیں اس میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے اور اس دوران گھر کی کفالت کیسے ہوگی؟ یہ وہ بنیاد ہے جس پر کوئی سوچنے کی جسارت نہیں کرتا،. کیوں آخر لوگ اپنے ہی حق کے لیے باھر نہیں نکلتے؟ وجہہ ضروریات زندگی نے انہیں کڑ رکھا ہے وہ روٹی پوری کریں یا دھرنے و احتجاج؟ دوسری بات ہے تربیت، یہاں ب لیڈر بننا شروع ہو جاتے ہیں مگر اتنی سوچ نہیں رکھتے کہ غیر تربیت یافتہ فوجی پوری فوج کے لیے نقصان د ہ ھوتا ہے،. تربیت پہلا مرحلہ ہے جس میں ان لوگوں کو اعتماد میں لیا جائے جو یقینی طور پر ھر حال میں ساتھ ھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، اسلام آباد میں طارق شیر چیمہ کیخلاف دھرنا جو در حقیقیت چند عناصر پر مشتمل رھا، قوم اکثریت ساتھ نا تھی،. یہ نیا کہے گی،ذیادتی وئی چیمہ کی طرفسے غریب خاندانوں پر ور من گھڑت لیڈروں کی طرف سے قوم کی اس انداز میں پاسبانی کرنے پر، قوم اپنا مزاج کھتی ہے کچھ عرصہ بل ایک ات لکھی تھی میں نے کہ زور زبردستی لیڈر نہیں کہلوایا جا سکتا،. آپ کی وسیب سے محبت اور زبان کی خدمت ہی آپ و وم کے ریب لاتی ہے، جب تک قوم ے صل درد کی دوا ا کی جائے گی تب تک سرائیکی قوم کسی کو اپنا لیڈر تسلیم نہیں کرے گی،. صحیح سمت میں چل کر ھی منزل تک پہنچا جا سکتا ہے اسوقت صرف ٹکریں مارنے سےسےسر پھٹتا ہے قوم کو حق نہیں ملا کرتے

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)